پنجاب حکومت کا محکمہ پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان
پاکستان میں حکومت پنجاب نے محکمہ پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے 310 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔