اسرائیلی فوج نے الاقصیٰ ٹی وی چینل کی عمارت مکمل طورپر تباہ کردی
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں حماس کے زیرانتظام الاقصیٰ ٹی وی چینل کی عمارت کوبمباری کرکے مکمل طورپر تباہ کردیا ہے۔