رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزارت خارجہ کے حکام، دوسرے ممالک میں تعینات ایرانی سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں فرمایا: امریکہ کے ساتھ مذاکرات یا رابطہ سے مشکلات حل کرنے کا تصور بڑا غلط تصور ہے اور یورپی ممالک کےپیکیج کا انتظار بھی نہیں کرنا چاہیے۔