ساری کی قدیم جامع مسجد آگ میں جل گئی
ایران کے صوبہ مازندران کے صدر مقام ساری کی قدیم ترین اور جامع مسجد ، بجلی کی تاروں کے اتصال کے نتیجے میں جل گئی ۔