اسمارٹ فون پھٹنے سے ملائیشین ٹیکنالوجی کمپنی کا سربراہ ہلاک
ملائیشیا میں چارجنگ کے دوران اسمارٹ فون دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں سرکاری کمپنی کا چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہلاک ہوگیا۔