صہیونی فوج میں نفسیاتی دباؤ کا رجحان سنگین رخ اختیار کرگیا، ایک مہینے میں سات اہلکاروں کی خودکشی
غزہ جنگ سے واپس آنے کے بعد ذہنی دباؤ کی وجہ سے صہیونی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔