سیستان و بلوچستان کے عوام کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے اہم اقدامات کی ضرورت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ سیستان و بلوچستان کے دورے کے پہلے مرحلے میں چابہار پہنچ گئے ہیں۔