تہران میں شہید اصغر پاشاپور کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، شہید پاشا پور کی تشییع جنازہ بروجردی محلہ سے حضرت شاہ عبدالعظیم کے حرم تک کی گئی، شہید اصغر پاشا پور شام میں ایران کے اعلی فوجی مشیر تھے اور وہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھیوں میں تھے۔