تاجیکستان کے سربراہی اجلاس میں شانگہائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے اسلامی جمہوریہ ایران کو مستقل رکن کے عنوان سے منتخب کرکے اس سے متعلق دستاویزات پر دستخط کردیئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان میں شارگہائی تعاون تنظیم کے 21 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی دہشت گردی علاقائی ہم آہنگی کو فروغ دینے میں کلیدی رکاوٹ ہے۔
تاجیکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگيا ہے۔
کینیڈا کے شہر ہملٹن میں پاکستانی فیملی کے گھر پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں پاکستانی نوجوان قتل اور اس کا بھائی زخمی ہوگیا ہے۔
تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگيا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے دیرلوئر میں جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیر کے 2 بیٹوں سمیت 8 افراد ہلاک جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ نے افغانستان مہاجرین کے انخلا میں بدنظمی کے باعث تنقید پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں ایران، روس، چین اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے تہران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس کے انعقاد کا خیر مقدم کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے ضمن میں بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات میں مغربی ممالک کی طرف سے افغان پناہ گزینوں کی مدد نہ کرنے پر شدید تنقید کی ہے۔