اسرائیل کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کی موجودہ مشکلات کا ذمہ دار امریکہ کو قراردیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں پیر کے دن حالیہ پر تشدد کارروائیوں کے خلاف عوامی ریلی منعقد ہوگی۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے اپنے انتخاباتی وعدے میں کہا ہے کہ اگر لیبر پارٹی انتخابات میں کامیاب ہوگئی تو وہ فلسطینی حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرلے گي۔
روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف ہے۔
قم میں بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کے مختلف طبقات ، علماء اور طلاب نے بھر پور شرکت کی۔
روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے شام پر حملے میں عراق اور اردن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں عوام نے میں قومی اقتدار اور سلامتی کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے میں بھر پور شرکت کی۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے شمال میں واقع شہر عین العرب کے اطراف میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کرد ملیشیا کے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں سمنان میں ایرانی ایئر ڈیفنس فورس کی آسمان ولایت 98 مشترکہ مشقوں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
یورپی یونین میں امریکی سفیر نے امریکی صدر پر لگنے والے الزام کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے یوکرائن کے صدر سے ملاقات کو مشروط کیا تھا۔
ایران کے صوبہ کہگیلویہ بویر احمد میں ایرانی عوام نے بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف مظاہرے بھر پور حصہ لیا۔
امریکہ نے جنوبی کوریا سے اپنی بعض فوج کو نکالنے کے منصوبے پر غور شروع کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی رضاکار فورس نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضر ہو کر انقلاب اسلامی کے اصولوں کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
روس کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر مبنی خبروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے خطے میں جاری کشیدگي میں شدت آجائے گی۔
برلن کی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ جرمنی کے سابق صدر ریچارڈ فن وایسٹکر کا 59 سالہ بیٹا چاقو کے حملے میں زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔
امریکہ کے نائب صدر نے ایران کے اندرونی امور میں مداخلت کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکی عوام، ایرانی عوام کے حامی ہیں۔
ایران کے صوبہ البرز کے صدر مقام کرج میں عوام نے شرپسند عناصر اور بلوائیوں کے خلاف عظیم الشان مظاہرے میں حصہ لیا۔
امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ اگر وہ 2020 کےصدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو وہ سعودی عرب اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے۔سعودی عرب میں ایک بے رحم ، ظالم اور ڈکٹیٹر حکومت ہے۔
ایران میں ہونے والے حالیہ پر تشدد واقعات کے پس پردہ انکشافات سامنے آرہے ہیں جن کے مطابق بلوائیوں نے عوام احساسات کو تحریک کرنے کے سلسلے میں عورتوں اور لڑکیوں سے بھر پور استفادہ کیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے مغربی پٹی میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے سلسلے میں امریکی فیصلے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
فرانس کے وزیر خارجہ نے شام پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی حمایت کی ہے۔
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی ايئر ڈیفنس نے صوبہ صعدہ کی فضائی حدود سے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا۔