اسلامی جمہوریہ ایران میں ہجری شمسی سال کے آخری بدھ کی رات میں آتش باری کے مختلف واقعات کے دوران اب تک 3 افراد جاں بحق اور 516 زخمی ہوگئے ہیں جن میں 29 افراد کے اعضائے بدن کٹ گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
پاکستانی ذرائع ابلاغ کے ایک وفد نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائک پومپیو کونیا وزیرخارجہ مقررکردیا گیا ہے ٹلرسن کو امریکی صدر کی ٹوئیٹ کے ذریعل اپنی برطرفی کا علم ہوا۔
ہندوستانی ریاست چھتیس گڑھ میں بم دھماکے میں 9 ہندوستانی فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج محمدی گلپائگانی کی موجودگی میں یوم شہداء کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا ۔
تہران میں خبرگان کونسل کے پانچویں مرحلے کے چوتھے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔
فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ کے قافلے پر بم سے حملہ کیا گیا تاہم وہ اس حملے میں بچے گئے ہیں۔
اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے شام کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شام نے دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن بند نہ کیا تو امریکہ شام کے خلاف فوجی کارروائی کرےگا ۔
جرمنی میں مقیم سنی کردوں نے شام کے کرد نشین علاقہ عفرین میں ترکی کے فوجی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
نیویارک کے علاقہ مین ہٹن میں ہیلی کاپٹر دریا میں گرکر تباہ ہونے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے وزارتِ داخلہ کے سکریٹری اور دیگر عہدیداروں کی اسمبلی میں عدم حاضری پر ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا ۔
نیپال میں بنگلہ دیش کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیرِخارجہ جواد ظریف نے ملاقات اور گفتگوکی ۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیرِخارجہ جواد ظریف نے ملاقات اور گفتگوکی ۔
چین میں تاحیات صدارت کے عہدے کا قانون منظور ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں موجود صدر تاحیات چین کے صدر بن جائیں گے۔
چین میں تاحیات صدارت کا قانون منظور ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں موجود صدر تاحیات چین کے صدر بن جائیں گے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق میانمار کی ریاست راکھائن میں فوج روہنگیا مسلمانوں خلاف کیے گئے جرائم کو چھپانے کیلیے دیہات کو مسمار کر کے نئے سرے سے تعمیر کررہی ہے اور یہاں خوفناک شکل میں فوجیوں کو تعینات کررہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے انقلاب اسلامی کی اہمیت ، اس کی حفاظت اور بقا کے سلسلے میں پیش کی گئی قربانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی حفاظت ایرانی حکام کی اہم ذمہ داری ہے۔
امریکی وزیر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔
ہندوستان میں خود کشی کرنے والے طالب علموں کی شرح میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے رپورٹ کے مطابق ہر گھنٹے میں ایک طالب علم خود کشی کرتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کو ایران کی چاہ بہار بندر گاہ کے منصوبے اور اسے گوادر سے جوڑنے کے لیے ترقیاتی کام میں شمولیت کی پیشکش کردی ہے۔
شام میں وہابی دہشت گردوں کی مجرمانہ کارروائيوں کا سلسلہ جاری ہے مشرقی غوطہ سے وہابی دہشت گردوں نے دارالحکومت دمشق پر کئی راکٹ داغے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔