غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 24 فلسطینی شہید
غاصب اسرائیلی فوج کی تازہ ترین بمباری میں مزید 24 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔