ایران کبھی کسی کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکہ سمیت کسی کو ایران کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔