صہیونی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ منگل کو تہران میں ہوگی
صہیونی حکومت کے فضائی حملے میں شہید ہونے والے ایرانی کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع جنازہ منگل کے روز ہوگی۔