پرامن ایٹمی پروگرام کی ضمانت کے حامل معاہدے کا امکان ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پرامن ایٹمی پروگرام کی یقین دہانی پر مبنی معاہدے کا امکان موجود ہے۔