اسرائیلی حملے میں فلسطینی مزاحمتی تحریک کے سیکریٹری جنرل اور ان کے بھائی کی شہادت
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں فلسطینی مزاحمتی تحریک کے اعلی رہنما اسعد عطیہ اور ان کے بھائی احمد عطیہ شہید ہوگئے۔