غزہ کی مزاحمت کا جوابی حملہ، 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ نے غزہ کی پٹی میں ایک حملے میں 10 اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعلان کیا۔