ایران نے آسٹریا کی انٹیلیجنس ایجنسی کی جھوٹی رپورٹ پر وضاحت طلب کرلی
ایرانی وزارت خارجہ نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام سے متعلق منفی اور جھوٹی رپورٹ پر ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کی ہے۔