کسی قسم کی غلطی کی صورت میں دشمن پر جہنم کے دروازے کھول دیں گے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے انتباہ کیا ہے کہ دشمن کی طرف سے کسی قسم کی غلطی سرزد ہوئی تو سخت جواب دیا جائے گا۔