چینی سفیر کی ایرانی صدر کے مشیر سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
چین کے سفیر نے ایرانی صدر کے سیاسی مشیر سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔