کینیڈا، نتن یاہو پر پابندی اور اسرائیل سے تجارتی معاہدہ معطل کیا جائے، اپوزیشن کا مطالبہ
کینیڈین اپوزیشن نے صہیونی وزیراعظم پر پابندی عائد کرنے اور تل ابیب کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔