ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام ایک ایسی قوم کی استقامت اور طویل المدتی مزاحمت کا نتیجہ ہے جو اس نے بڑی مشقت سے حاصل کی ہے اور نمائندوں سے توقع ہے کہ وہ ایرانی قوم کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن قدم اٹھائیں گے۔