فلسطین اسلامی تعاون تنظیم کا مرکزی مسئلہ ہے، او آئی سی سربراہ
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے بغداد میں عرب لیگ کے 34ویں سربراہی اجلاس میں مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور دیا۔