فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو صفر ایک سے شکست دیدی
روس میں فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی ٹیم نے انگلینڈ کی ٹیم کو صفر ایک سے شکست دیکر گروپ جی کا اہم میچ جیت لیا ہے۔