عراق میں ہونے والے انتخابات کے نتائج کے مطابق عراق کی کمیونسٹ پارٹی اور دیگر 5 سیکولر نظریات کی حامل جماعتوں پر مشتمل " سائرون " نامی انتخابی اتحاد نے انتخابات میں واضح برتری حاصل کرلی ہے اتحاد کے سربراہ مقتدی صدر نے حکمت اور الوطنیہ اتحاد کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔