نبی کریم (ص) کے صحابی جناب جابربن عبداللہ انصاری کے رفیق عطیہ عوفی کا بیان ہے کہ آنحضور (ص) کے صحابی جابر بن عبداللہ انصاری نے قبر حسین (ع) پر پہنچ کر درد بھری آواز میں کہا " یا حسین (ع) یا حسین (ع) یا حسین (ع)، اے حسین(ع) آپ پر میرا سلام ہو میں گواہی دیتا ہوں آپ فخر انبیاء (ع) رسول خدا حضرت محمد مص