اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں ایران اور شام کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئ کہا ہے کہ ایران ،شام کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔