اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابرہیم رئیسی نے عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالبان فورسز کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی ٹی وی چینل سی این این نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ افغانستان میں آپریشن کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال پر پاکستان سے معاہدے کے قریب پہنچ گيا ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے 25 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک جبکہ 35 کو شدید زخمی کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اعلی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
اس رپورٹ میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے کربلائے معلی کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
پاکستان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے لئے پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر داخلہ شیخ رشید کو متحدہ عرب امارات سے وطن واپس بلا لیا ہے۔
مشرق وسطی میں امریکی دہشت گرد فوج کی مرکزی کمانڈ سینٹکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے شام میں القاعدہ کے سینئر کمانڈرکو امریک ڈرون حملے میں ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی کے نتیجے میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔