اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی افریقہ کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے اورفروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
لبنان کے تیل کی تنصیبات کے قریب اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جسے بجھانے کے لیے 25 فائر فائٹنگ ٹینکوں کو طلب کیا گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
عراق کے اعلی انتخاباتی کمیشن نے عراق میں پانچویں پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ٹریفک پولیس کے سربراہ جنرل محمد حسین حمیدی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم سے چھٹکارا پانے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں ہفتہ پولیس کی مناسبت سے پولیس نے مشترکہ پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا ایک حصہ یمن کے امور سے متعلق ہے۔
تائیوان کی صدر سائینگ وین نے کہا ہے کہ ہم چینی دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے اورجمہوری طریقے سے اپنا دفاع کریں گے۔
روس میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں دوحہ میں سینئر امریکی حکام اور طالبان کے درمیان آمنے سامنے ملاقات کو دوستانہ ، خوشگوار اور پیشہ ورانہ قرار دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ناروے میں فرنگی کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی شاندار کامیابی نیز عوام اور خاص طور پر جوانوں کا دل شاد کرنے پر انھیں مبارکباد اور شاد باش پیش کی ہے۔