جنوبی امریکی ملک بولیویہ میں بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی نے ایرانی پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سرحدوں پر بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ کو کُل جماعتی حریت کانفرنس کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ایرانی چیمبر آف کامرس کے ارکان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 98 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تین ہزار 316 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
روس کے وزیر خارجہ نے طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے شرط عائد کردی ہے۔
طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان میں یونیورسٹیز میں دوبارہ تعلیم کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان کا تجارتی خسارہ 7 ارب 49 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا، مالی سال کے پہلے 2ماہ تجارتی خسارے میں تقریبا 120 فیصد اضافہ ہوا۔
امریکی سینیٹر گراہم لِنڈسے نے کہا ہے کہ نوے کی دہائی دوبارہ دہرائی جا رہی ہے اور دہشت گردی ایک بڑا خطرہ اب بھی موجود ہے اس لیے امریکی فوج کو مستقبل میں دوبارہ افغانستان جانا پڑے گا۔
پاکستانی فوج کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں قومی مزاحمت فورسزکے خلاف ڈرونز اور فضائی حملوں میں ملوث ہونے سے انکارکردیا ہے۔