اسلامی جمہوریہ ایران کے وویر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کو امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے میں کوئي دلچسپی نہیں ہے امریکہ کی نئی حکومت کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمینسید محمد حسن علوی سبزواری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔
چین نے پاکستان کو کورونا ویکسین کا ایک بیچ مفت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک طویل عرصے سے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔
اس ویڈیو میں عراقی کردستان کو نجات دلانے کے سلسلے میں شہید میجر جنرل سلیمانی کی تلاش و کوشش کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
آرمینیا کے اقتصادی امور کے وزیر ، ایران اور آرمینیا کے درمیان تجارتی اور صنعتی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ خراسان شمالی میں برف باری کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پریکٹس کیلئے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں، ٹیموں کی آمد کے موقع پر اطراف کی سڑکیں بند رکھی گئیں۔
اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے بحرین کے غدار بادشاہ اور متحدہ عرب امارات کے خائن ولی عہد شکارکھیلنے کےلیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبرار کرتے ہوئے کہاہے کہ برطانیہ میں نیا کورونا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔
امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات اور اس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے نتیجے میں امریکی جمہوریت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔
بھارت میں بارودی مواد لے جانے والا ٹرک زوردار دھماکے میں تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے آرٹیکل پیر کو سینیٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔